عمرہ کی سعی

  • پھر صفا سے مروہ کی طرف چلے اور وہ سبزوں کے درمیان تیز رفتاری سے بھاگے یہ صرف مردوں کے لیئے ہے۔
  • مروہ پر پہنچ کر ایک چکر مکمل ہو جائے گا، مروہ پر وہی عمل کرے جو صفا پر کیا تھا۔
  • پھر مرد حضرات پورے سر کے بال کٹوائیں منڈوائیں،خواتین اپنی چوٹی کے آخری حصے سے تھوڑا سا بال کاٹ لیں۔
  • پھر احرام کی چادریں اتار کر عام لباس پہن لے۔