مسجد میں درج ذیل امور کا خیال رکھنا مسنون ہے:
1۔ مسجد میں داخل ہوتے وقت دایاں، اور نکلتے ہوئے بایاں، پاؤں پہلے رکھیں. [بخارى: 1/93 برقم 426]
2۔ مسجد میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعا پڑھیں. [مسلم:713]
3۔ مسجد میں بیٹھنے سے پہلے دو رکعت تحیۃ المسجد ادا کریں۔ [بخارى:1163]