مسلمان بھائی کی مدد کیجئے

رسول اللہ ﷺنے فرمایا:

جو شخص اپنے کسی بھائی کے کام میں لگا ہو۔اللہ تعالیٰ اس کے کام میں لگ جاتے ہیں اور جو شخص کسی مسلمان کی کوئی بے چینی دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں اس سے قیامت کی بے چینیوں میں سے کوئی بے چینی دور فرما دیتے ہیں۔

(سنن ابی داؤد:4893)