مسلمان مسلمان کا بھائی ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“يَقُولُ الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ بَاعَ مِنْ أَخِيهِ بَيْعًا فِيهِ عَيْبٌ إِلَّا بَيَّنَهُ لَهُ”

“مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کو عیب والی چیز بیچے، الۤایہ کہ عیب بیان کردے۔”

(سنن ابن ماجہ : 2246، صححہ الاۤ لبانی رحمہ اللہ)