معافی کسی کیلئے

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:

میری تمام امت کو معاف کر دیا جائے گا مگر جو اعلانیہ گناہ کرتے ہیں۔

علانیہ گناہ کرنے کا ملطب یہ ہے کہ ایک شخص رات کےوقت گناہ کرتا ہے باوجود یہ کہ اللہ تعا لٰی نےاس کے گناہ پر پردہ ڈالا ہوتا ہے لیکن صبح ہوتے ہی کہنے لگتایے:اے فلاں! میں نے رات فلاں فلاں براکام کیا تمھارات گزر گئی تھی اور اس کے رب نے اس کا گناہ چھپارکھا تھا جب صبح ہوئی تو وہ خود پردیں کنے اللہ کے پردے کھولنے لگا،

(صحیح البخاری:6069)