ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ

سُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اشْتَكَى نَفَثَ عَلَى نَفْسِهِ بِالْمُعَوِّذَاتِ وَمَسَحَ عَنْهُ بِيَدِهِ فَلَمَّا اشْتَكَى وَجَعَهُ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيهِ طَفِقْتُ أَنْفِثُ عَلَى نَفْسِهِ بِالْمُعَوِّذَاتِ الَّتِي كَانَ يَنْفِثُ وَأَمْسَحُ بِيَدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْهُ

رسول اللہﷺ جب بیمار ہوتے تو اپنے اوپر معوذات(سورۃالاخلاص، سورۃالفلق، سورۃالناس) پڑھ کر دم کرلیا کرتے تھے  اور اپنے جسم پر اپنے ہاتھ پھیر لیا کرتے تھے،پھر جب وہ مرض آپ کو لاحق ہوا جس میں آپ کی وفات ہوئی تو میں معوذات پڑھ کر آپ پر دم کرتی اور آپ ہی کے ہاتھ پر دم کر کے آپ کے جسم اطہر پھیرتی تھی۔

(صحیح بخاری:4439)