امام مھلب بن ابی صفرہ رحمہ اللہ

“اللہ نے ہم پر فرض کیا ہے، کہ ایک مومن ہمیشہ دوسرے مومنوں کے بارے میں اچھا گمان رکھے؛ جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

“اے اللہ سنتے ہی مومن مردوں عورتوں نے اپنے حق میں نیک گمانی کیوں نہ کی؛ اور کیوں نہ کہ دیا: کہ یہ کھلم کھلا صریح بہتان ہے!”

(سورہ النور: 12)

پس اگر اللہ نے مومنین کے برے گمان کو صریح جھوٹ قرار دیا؛ تو ان پر اچھے گمان کا صریح سچا ہونا لازم قرار دیا!”

(شرح صحیح بخاری: 261/9)