مومن کی پہچان

رسول اللہﷺ نے فرمایا

“جس شخص کو اس کی نیکی خوش کر دے اور اس کی برائ اسے بری لگے تو وہ مومن ہے”۔

(رواہ انسائ فی الکبری:9222،صحہ الحافظ زبیر علی زنی رحمہ اللہ المشکاۃ:6012)

خولہ۰۰