مکمل حج اور عمرہ کاثواب؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
«من صلى الغداة في جماعة ثم قعد يذكر الله حتى تطلع الشمس، ثم صلى ركعتين كانت له كأجر حجة وعمرة» قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «تامة تامة تامة»
’’جس نے نمازِ فجر جماعت سے پڑھی پھر بیٹھ کر اللہ کا ذکر کرتا رہا یہاں تک کہ سورج نکل گیا، پھر اس نے دو رکعتیں پڑھیں، تو اسے ایک حج اور ایک عمرے کا پورا پورا ثواب ملے گا‘‘۔
[سنن الترمذی: 586]