میرےاصحاب سا کوئی نہیں!

نبی کریمﷺ نے فرمایا:

میرے اصحاب کو برا بھلامت کہو۔ اگر کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر بھی سونا (اللہ کی راہ میں) خرچ کر ڈالے تو ان کے ایک مُد غلّہ کے برابر بھی نہیں ہو سکتا اور نہ ان کے آدھے مُد کے برابر۔

(صحیح بخاری:3673)