میک اپ کرنے کے نقصانات

البتہ یہ سننے میں آیا ہے کہ میک اپ کی وجہ سے چہرے کی جلد کو نقصان پہنچتا ہے، جس کی وجہ سے وقت سے پہلے ہی بڑھاپے کے آثار نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں، اس لئے ہماری خواتین سے گزارش ہے کہ اس بارے میں طبی ماہرین سے ضرور رجوع کریں، اور اگر یہ بات درست ہے تو ایسے میک اپ کا استعمال حرام ہوگا، یا کم از کم مکروہ ضرور ہوگا، کیونکہ ہر ایسی چیز کو نقصان دہ ہو، وہ یا تو حراپ ہے، یا کم از کم مکروہ ہے۔

لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 130