“پہلا لفظ جو عیسیٰ علیہ السلام نے گود میں رہتے ہوئے کہا؛ وہ تھا:

“میں اللہ کا بندہ ہوں”

انہوں نے یہ نہیں کہا:

میں اللہ کا بیٹا ہوں!”

امام ابن کثیر رحمہ اللہ

(التفسیر: 677/2)