ناشکری نہ کرو
ارشادِ باری تعالی ہے:
{وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ} [البقرة: 152]
’میرا احسان مانتے رہو، اور ناشکری نہ کرو’۔
مزید فرمایا:
{لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ وَلَئِنْ كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ} [إبراهيم: 7]
’شکر کرو گے، تو زیادہ دوں گے، اور اگر ناشکری میں مبتلا ہوگئے، تو میرا عذاب بہت سخت ہے‘۔