نبیﷺاعلی نسب والے

رسول اللہﷺنےفرمایا:

بیشک اللہ تعالیٰ اولاد ابراہیم سےاسماعیل کو،بنو اسماعیل سے کنانہ کو،بنو کنانہ سے قریش کو،قریش سے بنوہاشم کو اور بنو ہاشم میں سےمجھ کو منتخب فرمایا۔

(صحیح:مسنداحمد:10454)