النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ ۖ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ ۗ

سیده عائشه رضي الله عنها سےکہا گیا:

“إِن رجلا قال: إنكِ لستِ له بأم فقالت: صدق أنا أم المؤمنين, ولستُ بأم المنافقين”.

“ایک آدمی نے کہا ہے کہ آپ اسکی ماں نہیں ہیں، تو انہوں نے فرمایا: اس شخص نے سچ کہا ہے کیونکہ میں تو صرف مومنوں کی ماں ہوں، منافقوں کی ماں نہیں ہوں”۔

[الشريعة للآجري: 5/ 2394]