عاشوراء کا روزہ

محرم کی 10 تاریخ کا روزہ رکھنا، گزشتہ ایک سال کے گناہوں کی معافی کا ذریعہ ہے۔ ساتھ 9 محرم کا روزہ رکھنا بھی مسنون ہے۔

(صحیح مسلم: 1162،1916)