پوسٹ# 14

نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک تاریخ و حقائق

امام قرطبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“قبر نبوی کو غیر شرعی امور سے بچانے کے لیے بہت زیادہ اہتمام کیا گیا، اردگرد اونچی اونچی دیواریں کھڑی کیں، تمام راستے ختم کے کے قبر مبارک کے احاطے کو بلکل بند کردیا، پھر قبر چونکہ اگلی طرف تھی خدشہ پیدا ہواکہ لوگ اس کو قبلہ نہ سمجھنے لگیں تو دونوں طرف سے دیواریں کھینچ کر مثلث کی شکل میں شمال کی جانب ملادی گئی تاکہ کوئی اس طرف بطور قبلہ متوجہ نہ ہوسکے”۔

(قبر مبارک، تاریخ و حقائق، س 63)