سیدنا حذیفہ یمان رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا کہ نہ رکوع پوری طرح کرتا ہے نہ سجدہ۔ انہوں نے اس سے کہا کہ

مَا صَلَّيْتَ وَلَوْ مُتَّ مُتَّ عَلَى غَيْرِ الفِطْرَةِ الَّتِي فَطَرَ اللَّهُ مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهَا

تم نے نماز پڑھی ہے نہیں اور اگر تم مرگئے تو تمہاری موت اس سنت پر نہیں ہوگی جس پر اللہ تعا لٰی نے محمدﷺ کو پیدا کیا ہے۔

(صحیح البخاری:791)