نیکیوں سے دوری کیوں؟

اما ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

جب کمر گناہوں کے بوجھ سے بھاری ہو جائے؛ تو دل اللہ کی جانب سے اور اعضاء اس کی ا طاعت میں جھکنے سے منع کر دیتے ہیں۔

(بدائع الفسیر: 336/3)