والدین کو رلانا کبائر میں سے ہے۔

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: والدین کو رلانا عقوق اور کبائر میں سے ہے۔

(الادب المفرد: 31)