رسول اللہﷺ نے فرمایا:

«لَا تُزَوِّجُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ، وَلَا تُزَوِّجُ الْمَرْأَةُ نَفْسَهَا، فَإِنَّ الزَّانِيَةَ هِيَ الَّتِي تُزَوِّجُ نَفْسَهَا»

” کوئی عورت کسی عورت کا نکاح نہ کرائے، نہ عورت خود اپنا نکاح کرے۔ کیونکہ زانیہ عورت ہی اپنا نکاح خود کرتی ہے”۔

(سنن ابن ماجہ: 1882)