پراپرٹی کی خرید و فروخت کے اصول

جب تک پلاٹ کی نشاندھی نہ ہو جائے اسے آگے فروخت کرنا درست نہیں۔

نیع میں ڈیلر پہ بائع اور مشتری دونوں کے سامنے بات واضح کردینا ضروری ہے۔ وگرنہ یہ دھوکا شمار ہوگا۔

اور صرف فائل کی خریدو فروخت کرنا درست نہیں ہے۔

لجنۃ العلماء للا فتاء، فتوی نمبر: 64