پیا سے کو پانی پلانا

پیا سے کو پانی پلانا

رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا

“«أَنَّ رَجُلًا رَأَى كَلْبًا يَأْكُلُ الثَّرَى مِنَ العَطَشِ، فَأَخَذَ الرَّجُلُ خُفَّهُ، فَجَعَلَ يَغْرِفُ لَهُ بِهِ حَتَّى أَرْوَاهُ، فَشَكَرَ اللَّهُ لَهُ، فَأَدْخَلَهُ الجَنَّةَ»”

“ایک شخص نے ایک کتے کو دیکھا جو پیاس کی وجہ سے گیلی مٹی کھا رہا تھا۔ اس شخص نے اپنا مو زہ لیا اور اس سے پانی بھر کر کتے کو پلانے لگا، حتیٰ کہ اس کو خوب سیراب کر دیا۔ اللہ نے اس شخص کے اس کام کی قدر کی اور اسے جنت میں داخل کر دیا” ۔

(صحیح البخاری : 173)

Avatar photo

ام حمدان

ہیڈ:العلماء شعبہ خواتین ایم اے اسلامیات درس نظامی

تبصرہ شامل کریں