بامقصد زندگی گزارنے کیلۓ آرزویں کم کیجئے!

سیدنا انسﷺ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے چند خطوط کھینچے اور فرمایا:

«هَذَا الأَمَلُ وَهَذَا أَجَلُهُ، فَبَيْنَمَا هُوَ كَذَلِكَ إِذْ جَاءَهُ الخَطُّ الأَقْرَبُ»

کہ یہ امید ہے اور یہ موت ہے، انسان اسی حالت (امیدوں تک پہنچنے کی تگ و دو) میں رہتا ہے کہ قریب والا خط (موت) اس تک پہنچ جاتا ہے۔

(صحیح البخاری: 6418)