امام ابن السماك رحمه الله فرماتے ہیں:

گمان کیجئے! ساری دنیا آپ کے ہاتھوں میں ہو، اِسی طرح کی ایک اور دنیا بھی آپ کو ساتھ ملا دی جائے، اور مشرق ومغرب آپ کے ماتحت ہوں، اچانک آپ کو موت آجائے؛ تو آپ کے ہاتھوں میں کیا باقی رہ جائے گا؟

(سير أعلام النبلاء : 330/8)