عرفہ؛ جہنم سے آزادی کا عظیم دن

رسول ﷺ نے فرمایا:

” کوئی دن نہیں جس میں اللہ تعالیٰ عرفہ کے دن سے بڑھ کر بندوں کو آگ سے آزاد فرماتا ہو، وہ ( اپنے بندوں کے ) قریب ہوتا ہے اور فرشتوں کے سامنے ان لوگوں کی بنا پر فخر کرتا ہے اور پوچھتا ہے: یہ لوگ کیا چاہتے ہیں؟”۔

[صحیح مسلم:3288]