بے چینی کا علاج
امام ابنِ حزم رحمہ الله کہتے ہیں:
”مجھے اپنے اندر سے بے چینی کو نکالنے کا کوئی راستہ نہیں ملا،سوائے الله عزوجل کی طرف رجوع کرنے اور آخرت کے لیے عمل کرنے کے“۔
[الأخلاقُ والسِّير:88]