عبداللہ بن حارث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ سے بڑھ کر کسی کو مسکراتے ہوئے نہیں دیکھا۔(ترمذى: 3641)