پاک دامن عورت پر تہمت کی سزا

اللہ سبحانہ وتعالٰی کا ارشاد ہے:

اور وہ لوگ جو پاک دامن عورتوں پر تہمت لگائیں، پھر چار گواہ نہ لائیں تو انھیں اَسّی (80) کوڑے مارو اور ان کی کوئی گواہی کبھی قبول نہ کرو اور وہی فاسق (نافرمان )لوگ ہیں۔

[سورة النور، ترجمہ آیت نمبر:04]