پریشان حال شخص کی دعا

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پریشان حال شخص کی دعا یہ ہے:

”اللهم رحمتَك أرجو، فلا تكلني إلى نفسي طرفةَ عينٍ، وأصلح لي شأني كلّه، لا إله إلا أنت“

“اے اللہ! میں تیری رحمت ہی کا امیدوار ہوں، تو ایک لحظہ بھی مجھے میرے نفس کے سپرد نہ کر، اور میرے ہر معاملے کی اصلاح کر دے، تیرے سوا کوئی برحق معبود نہیں!”

(سنن أبي داؤد : ٤٤٢٦، السنن الكبرى للنسائي : ١٠٤٨٦، حسن)