رشتے داروں سےقربت بھی، فاصلہ بھی

امیرالمومنین عمر بن خطابؓ فرماتے ہیں:

مُرُوا الْأَقَارِبَ أَنْ يَّتَزَاوَرُوْا وَلَا يَتَجَاوَرُوْا

”رشتہ داروں سے کہو کہ ایک دوسرے سے ملاقاتیں کرتے رہیں، مگر ایک دوسرے کے پڑوسی نہ بنیں“۔

[إحياء علوم الدين،216:2]