شریعت سے کسی صورت رو گردانی جائز نہیں
{فَلَا تَخْشَوُا النَّاسَ وَاخْشَوْنِ وَلَا تَشْتَرُوا بِآيَاتِي ثَمَنًا قَلِيلًا وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ} [المائدة: 44]
“لوگوں سے نہ ڈرو، مجھ سے ہی ڈرو، اور دنیا کی حقیر قیمت کے بدلے میں میری آیات نہ بیچو، اور جو اللہ کے نازل کردہ احکامات کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے، وہ لوگ کافر ہیں”۔