ہم رمضان ٹرانسمیشن کو غیر اخلاقی، خلاف شریعت اور غیر سنجیدہ امور سے پاک صاف رکھنے کے حوالے سے وزارت مذہبی امور کے مطالبات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ارباب اقتدار، اور متعلقہ اداروں کو ان پر عمل درآمد کی توفیق عطا فرمائے۔