تجارت کی زکاۃ نکالنے کا طریقہ
1۔ سامانِ تجارت کی موجودہ مارکیٹ کے حساب سے قیمت لگائیں۔
2۔ جو نقدی پاس ہے اسکو اسکے ساتھ ملا دیں۔
3۔ جو لوگوں سے قرض لینا ہو اسکو بھی ساتھ جمع کر دیں۔
تینوں چیزوں کو ملا کر کل رقم کا اڑھائی فیصد بطورِ زکاۃ ادا کریں۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:184