نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جو شخص اچھی طرح وضو کرے، پھر دو رکعات نماز اس طرح ادا کرے کہ اس کا چہرہ بھی نماز ہی کی طرف متوجہ رہے اور دل بھی، (یعنی مکمل یکسوئی، توجہ اور خشوع و خضوع کے ساتھ پڑھے) تو اس پر جنت واجب ہو جاتی ہے۔
(سنن أبی داود: 906)