سوال 7393
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا سافٹ ڈرنک، کولا مشروبات، پیپسی ، کوکا کولا وغیرہ مشروبات کا کاروبار کرنا شرعاً درست ہے؟
رہنمائی کی درخواست ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
جواب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ حلال چیز ہے پینا جائز ہے صرف کرنا جائز ہے مہمانوں کو پیش کرنا جائز ہے ضیافت کرنا جائز ہے تو بیچنا بھی جائز ہے خریدنا بھی جائز ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ


