سوال 7736

السلام علیکم!

إِنَّ الْإِيمَانَ لَيَخْلَقُ فِي جَوْفِ أَحَدِكُمْ كَمَا يَخْلَقُ الثَّوْبُ، فَاسْأَلُوا اللَّهَ أَنْ يُجَدِّدَ الْإِيمَانَ فِي قُلُوبِكُمْ۔

اس حدیث کا حکم؟

جواب

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس روایت کو سلسلۃ الصحیحہ اور صحیح الجامع وغیرہ میں شیخ البانی رحمہ اللہ نے قبول کیا ہے اور غالباً صحت یا حسن کا درجہ دیا ہے۔ معنوی اعتبار سے بھی یہ روایت قابلِ قبول ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

یہ روایت ﺇﻥ اﻹﻳﻤﺎﻥ ﻟﻴﺨﻠﻖ ﻓﻲ ﺟﻮﻑ ﺃﺣﺪﻛﻢ ﻛﻤﺎ ﻳﺨﻠﻖ اﻟﺜﻮﺏ، ﻓﻴﺘﻠﻮ، ﻓﺎﺗﻠﻮا اﻟﻘﺮﺁﻥ ﻳﺠﺪﺩ اﻹﻳﻤﺎﻥ ﻓﻲ ﻗﻠﻮﺑﻜﻢ
المعجم الكبير للطبرانى :13/ 36 ،مستدرک حاکم :(5) میں موجود ہے اس سند کے ایک راوی عبد الرحمن بن ميسره الحضرمی،المصری ہے جس کی صریح توثیق تو کسی بھی ناقد امام سے ثابت نہیں ہے مگر یہ ہے کہ امام حاکم نے اس روایت پر یوں تبصرہ کیا ہے

ﻫﺬا ﺣﺪﻳﺚ ﻟﻢ ﻳﺨﺮﺝ ﻓﻲ اﻟﺼﺤﻴﺤﻴﻦ ﻭﺭﻭاﺗﻪ ﻣﺼﺮﻳﻮﻥ ﺛﻘﺎﺕ، ﻭﻗﺪ اﺣﺘﺞ ﻣﺴﻠﻢ ﻓﻲ اﻟﺼﺤﻴﺢ ﺑﺎﻟﺤﺪﻳﺚ اﻟﺬﻱ ﺭﻭاﻩ ﻋﻦ اﺑﻦ ﺃﺑﻲ ﻋﻤﺮ، ﻋﻦ اﻟﻤﻘﺮﺉ، ﻋﻦ ﺣﻴﻮﺓ، ﻋﻦ ﺃﺑﻲ ﻫﺎﻧﺊ، ﻋﻦ ﺃﺑﻲ ﻋﺒﺪ اﻟﺮﺣﻤﻦ اﻟﺤﺒﻠﻲ، ﻋﻦ ﻋﺒﺪ اﻟﻠﻪ ﺑﻦ ﻋﻤﺮﻭ، ﻋﻦ اﻟﻨﺒﻲ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ، ﻗﺎﻝ: ﺇﻥ اﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﺫﻛﺮﻩ ﻛﺘﺐ ﻣﻘﺎﺩﻳﺮ اﻟﺨﻼﺋﻖ ﻗﺒﻞ ﺃﻥ ﻳﺨﻠﻖ اﻟﺴﻤﺎﻭاﺕ ﻭاﻷﺭﺽ

مستدرک حاکم: 5
اس راوی عبد الرحمن بن میسرہ المصری کے متعلق حافظ ذہبی نے کہا:

ﻣﻦ ﻛﺒﺎﺭ ﻋﻠﻤﺎء اﻟﻤﺼﺮﻳﻴﻦ ﻭﻗﺮاﺋﻬﻢ.
ﻭﻟﺪ ﺳﻨﺔ ﻋﺸﺮ ﻭﻣﺎﺋﺔ، ﻭﻛﺎﻥ ﺃﻭﻝ ﻣﻦ ﺃﻗﺮﺃ ﺑﻤﺼﺮ ﺑﺤﺮﻑ ﻧﺎﻓﻊ، ﻭﻛﺎﻥ ﻣﻦ ﺷﻬﻮﺩ اﻟﻘﺎﺿﻲ اﻟﻌﻤﺮﻱ۔
تاريخ الإسلام للذهبي : 12/ 266

اس کا ترجمہ امام دارقطنی نے المؤتلف والمختلف : 3/ 1337 میں نقل کیا ہے اور فقیہ قرار دیا ہے۔
ابن ماکولا نے کہا:

ﻛﺎﻥ ﻓﻘﻴﻬﺎ ﻣﻘﺮﺋﺎ ﺫﻛﺮﻩ اﻟﻜﻨﺪﻱ ﻓﻲ ﻣﻮاﻟﻲ ﺃﻫﻞ ﻣﺼﺮ۔
الإكمال لابن ماكولا :4/ 255
ﻭﻗﺎﻝ اﺑﻦ ﺑﻜﻴﺮ ﺛﻨﺎ ﻋﺒﺪ اﻟﺮﺣﻤﻦ ﺑﻦ ﻣﻴﺴﺮﺓ ﺃﺑﻮ ﻣﻴﺴﺮﺓ اﻟﺤﻀﺮﻣﻲ، ﻭﻛﺎﻥ ﻓﻘﻴﻬﺎ ﻋﻔﻴﻔﺎ ﺷﺮﻳﻔﺎ۔
إكمال تهذيب الكمال :8/ 240

رہی وہ روایت جس کو امام حاکم نے بیان کیا ہے تو وہ طریق دوسرا ہے اور متن بھی دوسرا ہے ملاحظہ کریں

ﺣﺪﺛﻨﻲ ﺃﺑﻮ اﻟﻄﺎﻫﺮ ﺃﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﻤﺮﻭ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ اﻟﻠﻪ ﺑﻦ ﺳﺮﺡ، ﺣﺪﺛﻨﺎ اﺑﻦ ﻭﻫﺐ، ﺃﺧﺒﺮﻧﻲ ﺃﺑﻮ ﻫﺎﻧﺊ اﻟﺨﻮﻻﻧﻲ، ﻋﻦ ﺃﺑﻲ ﻋﺒﺪ اﻟﺮﺣﻤﻦ اﻟﺤﺒﻠﻲ، ﻋﻦ ﻋﺒﺪ اﻟﻠﻪ ﺑﻦ ﻋﻤﺮﻭ ﺑﻦ اﻟﻌﺎﺹ، ﻗﺎﻝ: ﺳﻤﻌﺖ ﺭﺳﻮﻝ اﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ، ﻳﻘﻮﻝ: ﻛﺘﺐ اﻟﻠﻪ ﻣﻘﺎﺩﻳﺮ اﻟﺨﻼﺋﻖ ﻗﺒﻞ ﺃﻥ ﻳﺨﻠﻖ اﻟﺴﻤﺎﻭاﺕ ﻭاﻷﺭﺽ ﺑﺨﻤﺴﻴﻦ ﺃﻟﻒ ﺳﻨﺔ، ﻗﺎﻝ: ﻭﻋﺮﺷﻪ ﻋﻠﻰ اﻟﻤﺎء۔

صحیح مسلم:(2653)
میرے علم کے مطابق صحیح اور محفوظ روایت اسی طریق سے ہے۔
البتہ ایمان میں کمی بیشی ہوتی ہے قرآن کریم سیکھنے،پڑھنے سے پہلے ایمان سیکھنے پھر قرآن کریم سیکھنے اور اطاعت و نیکی کے کام کرنے سے ایمان بڑھتا ہے اور معصیت و گناہ سے ایمان کمزور ہوتا ہے۔
اس پر قرآن وحدیث میں تصریحات کثرت سے موجود ہیں۔
مثلا :

ﻋﻦ ﺟﻨﺪﺏ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ اﻟﻠﻪ، ﻗﺎﻝ: ﻛﻨﺎ ﻣﻊ اﻟﻨﺒﻲ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻭﻧﺤﻦ ﻓﺘﻴﺎﻥ ﺣﺰاﻭﺭﺓ، ﻓﺘﻌﻠﻤﻨﺎ اﻹﻳﻤﺎﻥ ﻗﺒﻞ ﺃﻥ ﻧﺘﻌﻠﻢ اﻟﻘﺮﺁﻥ، ﺛﻢ ﺗﻌﻠﻤﻨﺎ اﻟﻘﺮﺁﻥ ﻓﺎﺯﺩﺩﻧﺎ ﺑﻪ ﺇﻳﻤﺎﻧﺎ

سنن ابن ماجہ :(61) ،فضائل القرآن للمستغفري:(271) ،المعجم الكبير للطبرانى :(16789) 2/ 165 ،الإيمان لابن منده:(208) ،شرح أصول اعتقاد أهل السنة والجماعة:(1715) ،التاريخ الكبير للبخاري :(2266) 2/ 221 ،شعب الإيمان للبيهقى :(50) ﺑﺎﺏ اﻟﻘﻮﻝ ﻓﻲ ﺯﻳﺎﺩﺓ اﻹﻳﻤﺎﻥ ﻭﻧﻘﺼﺎﻧﻪ، ﻭﺗﻔﺎﺿﻞ ﺃﻫﻞ اﻹﻳﻤﺎﻥ ﻓﻲ ﺇﻳﻤﺎﻧﻬﻢ سنده صحيح حماد بن نجيح ثقة

امام بیھقی اس باب کے تحت آگے کہتے ہیں:

ﻗﺎﻝ اﻟﻠﻪ ﻋﺰ ﻭﺟﻞ: {ﻟﻴﺰﺩاﺩﻭا ﺇﻳﻤﺎﻧﺎ ﻣﻊ ﺇﻳﻤﺎﻧﻬﻢ} [ اﻟﻔﺘﺢ: 4]،
ﻭﻗﺎﻝ: {ﻭﺇﺫا ﺗﻠﻴﺖ ﻋﻠﻴﻬﻢ ﺁﻳﺎﺗﻪ ﺯاﺩﺗﻬﻢ ﺇﻳﻤﺎﻧﺎ} [ اﻷﻧﻔﺎﻝ: 2]،
ﻭﻗﺎﻝ: {ﻭﺇﺫا ﻣﺎ ﺃﻧﺰﻟﺖ ﺳﻮﺭﺓ ﻓﻤﻨﻬﻢ ﻣﻦ ﻳﻘﻮﻝ ﺃﻳﻜﻢ ﺯاﺩﺗﻪ ﻫﺬﻩ ﺇﻳﻤﺎﻧﺎ، ﻓﺄﻣﺎ اﻟﺬﻳﻦ ﺁﻣﻨﻮا ﻓﺰاﺩﺗﻬﻢ ﺇﻳﻤﺎﻧﺎ ﻭﻫﻢ ﻳﺴﺘﺒﺸﺮﻭﻥ} [ اﻟﺘﻮﺑﺔ: 124]،
ﻭﻗﺎﻝ: {ﻭﻳﺰﺩاﺩ اﻟﺬﻳﻦ ﺁﻣﻨﻮا ﺇﻳﻤﺎﻧﺎ} [ اﻟﻤﺪﺛﺮ: 31]
ﻓﺜﺒﺖ ﺑﻬﺬﻩ اﻵﻳﺎﺕ ﺃﻥ اﻹﻳﻤﺎﻥ ﻗﺎﺑﻞ ﻟﻠﺰﻳﺎﺩﺓ، ﻭﺇﺫا ﻛﺎﻥ ﻗﺎﺑﻼ ﻟﻠﺰﻳﺎﺩﺓ ﻓﻌﺪﻣﺖ اﻟﺰﻳﺎﺩﺓ ﻛﺎﻥ ﻋﺪﻣﻬﺎ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎ ﻋﻠﻰ ﻣﺎ ﻣﻀﻰ ﺑﻴﺎﻧﻪ، ﻭﺩﻟﺖ اﻟﺴﻨﺔ ﻋﻠﻰ ﻣﺜﻞ ﻣﺎ ﺩﻝ ﻋﻠﻴﻪ اﻟﻜﺘﺎﺏ۔

پھر آگے احادیث نقل کرتے ہیں۔

((شعب الإيمان للبيهقى ﺑﺎﺏ اﻟﻘﻮﻝ ﻓﻲ ﺯﻳﺎﺩﺓ اﻹﻳﻤﺎﻥ ﻭﻧﻘﺼﺎﻧﻪ، ﻭﺗﻔﺎﺿﻞ ﺃﻫﻞ اﻹﻳﻤﺎﻥ ﻓﻲ ﺇﻳﻤﺎﻧﻬﻢ))
هذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ