سوال (1557)
تنوير المقباس في تفسير ابن عباس رضي الله عنهما كي سند پر تحقیق دركار ہے ؟
جواب
یہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کی طرف منسوب جھوٹی تفسیر ہے ، اس تفسیر کا مرکزی راوی محمد بن سائب کلبی “متروک و کذاب” ہے ، اس تفسیر کا دوسرا راوی کلبی کا استاذ ابو صالح باذام “ضعیف مختلط و مدلس” ہے ، کلبی کا شاگرد محمد بن مروان سدی صغیر”متروک و کذاب” ہے ، لہذا یہ تفسیر جھوٹی ہے ۔
فضیلۃ الشیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ