سوال (1195)

کیا زکوٰۃ کے پیسوں سے حفاظ کرام جو مساجد میں تراویح سناتے ہیں ان کو پیسے دیے جا سکتے ہیں۔ وہ حفاظ اپنے محلے کی مسجد میں یا کسی اور مسجد میں ہوں؟

جواب

اگر وہ فقراء و مساکین وغیرہ کے ذیل میں آتے ہیں تو دے دیں۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ