تعارفِ علماء

علمائے کرام کا تعارف، علما کی سیرت و سوانح، علماء کے حالات زندگی پر لکھنا ضروری ہے۔ علماء کی خدمت، اور عزت وتکریم کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ ان کے تذکرہ خیر کو عام کیا جائے، اس لیے ہم نے ’تعارفِ علما‘ کا سلسلہ شروع کیا، اور اس میں  ابتدا ان معزز علمائے کرام سے کی ہے، جو ہماری سرپرستی فرما رہے ہیں، یا کسی صورت میں ہمارےساتھ منسلک ہیں۔

حافظ عبدالسلام بھٹوی رحمہ اللہ
  • 09 جنوری, 2024
  • حافظ امجد ربانی
مولانا ہارون مجید صاحب حفظہ اللہ
  • 09 جنوری, 2024
  • حافظ امجد ربانی
قاری أبو أسيد عبدالرؤف حفظہ اللہ
  • 28 دسمبر, 2023
  • حافظ امجد ربانی
قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ
  • 28 دسمبر, 2023
  • حافظ امجد ربانی
مولانا یحیی عزیز میر محمدی رحمہ اللہ
  • 26 دسمبر, 2023
  • حافظ امجد ربانی