سوال 7722

ضحیٰ محسن
یہ لڑکی کا نام رکھنا کیسا ہے اور کیا معنیٰ ہیں؟
جزاک اللہ خیرا راہنمائی فرمائیں

جواب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ضحیٰ روشنی، چمک اور دوپہر کی روشنی کو کہتے ہیں۔ اسے روشن چہرہ بھی کہہ سکتے ہیں۔
اور محسن، احسان اور نیکی سے ہے۔ اگر لڑکی ہے تو محسنہ کر دیں۔

فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ