سوال (836)

کیا عامی بندہ موجودہ دور میں خواب میں اللہ تعالٰیٰ کا دیدار کر سکتا ہے ؟ کیا سلف کے عقیدے کی کتب میں اس کا جواز ہے ؟آثار و اقوال درکار ہیں ۔

جواب

صحیح العقیدہ اور عامل بالشریعہ کو دیدار ہو سکتا ہے مگر یہ تعین کیسے ہوگا کہ اسے باری تعالی کا ہی دیدار ہوا ہے؟

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

ایسا ممکن ہے ۔ اس کی تعبیر اصول تعبیر کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔ عام آدمی کے حق میں یہ کوئی کرامت نہیں ہے۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ