سوال (419)

اگر عورت سے قتل خطا ہو جائے تو کیا حکم ہے ؟

جواب

خواہ مرد ہو یا عورت ہو جو قتل کرے گا اس کے اوپر قصاص اور دیت ہے ، تمام علماء نے یہی بات لکھی ہے ۔ باقی قتل خطا میں صرف دیت ہے قصاص نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ