سوال 7661
کیا اہل تشیع کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟ وہ کینسر پیشنٹ ہے اس کے علاج کے لیئے کیا زکوۃ سے تعاون ممکن ہے؟
جواب
عمومی طور علماء ان کو زکاۃ دینے کا فتویٰ نہیں دیتے ہیں، لیکن ہماری رائے یہ ہے کہ فتنہ پرور نہیں ہے، آپ نے ایسی بات اس میں نہیں دیکھی ہے، ممکن ہے کہ وہ آپ کی بات سنتا ہو، پھر اس کو تالیف قلب کے لیے دے دیں، شاید اس کے لیے ہدایت کا ذریعہ بن جائے۔
فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ




