سوال 7680
السلام علیکم!
کیا احناف کے نزدیک عمرے پر جانے والی خاتون احرام کی حالت میں دستانے اور موزے پہن سکتی ہے؟
جواب
وعلیکم السلام
جی پہن سکتی ہے البتہ نہ پہننے کو ترجیح دیتے ہیں۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ