سوال 7053
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ میں اپنے بندوں کے اس وقت تک ساتھ رہتا ہوں جب تک وہ مجھے یاد کرتا ہے اور میرے لئے اس کے ہونٹ ہلتے رہتے ہیں۔ بلوغ المرام 1332
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا یہ روایت صحیح ہے؟
جواب
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
یہ حدیث مختلف طرق و اسانید سے مروی ہے خلاصہ کہ یہ صحیح ہے.
معتبر و صحیح طرق کی بعض تخریج:
خلق أفعال العباد للبخاري:(436)، مسند أحمد بن حنبل:(10975 ،10976)، الزهد والرقائق لابن المبارك:(956)، صحیح ابن حبان:(815)، معجم ابن المقرئ:(1104)، شعب الإيمان للبيهقى:(507) صحيح
والله أعلم بالصواب
فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ




