سوال 7344

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
باغات اور سبزیوں کے عشر کے بارے میں آگاہی فرمائی جائے۔ باغات اور سبزیوں کے عشر کے بارے میں۔ جزاک اللہ خیرا فی الدنیا والآخرہ۔

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سبزی اور دیگر پیداوار کے حوالے سے اہل علم کے اقوال الگ الگ دکھائی دیتے ہیں البتہ ہمارے نزدیک زیادہ رجحان یا وزنی موقف یہی ہے کہ ہر پیداوار پہ عشر ہونا چاہیے بشرط کہ وہ نصاب کو پہنچے وزن کو پہنچے اور اس کا عشر دینا چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ