سوال 7360

بعض علاقوں میں رواج ہے کہ لوگ اپنے بڑوں کو گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر ملتے ہیں اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں یہ رواج بعض لوگوں میں ہے یہ جائز نہیں ہے۔ کیونکہ اس کے لیے پورا جھکنا پڑتا ہے اور یہ تعظیم کے اس میں آتا ہے۔ اس طرح کی تعظیم جائز نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ