سوال 7718
السلام علیکم!
شیخ صاحب ایک آن لائن مارکیٹ ہے جہاں خریدار زیادہ تر عیسائی ہیں اور وہ اپنے بچوں کی، شادی کی اور جانوروں کی تصاویر(Digital Painting) ڈیجیٹل پینٹنگ کی شکل میں بنواتے ہیں کیا انہیں ایسی تصاویر بیچنا درست ہے.
راہ نمائی فرما دیں.
جواب
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
غیر مسلموں سے لین دین کرنا جائز ہے بشرطیکہ کام ناجائز نہ ہو۔
جاندار کی پینٹگ اور تصویر کشی پسندیدہ عمل نہیں ہے۔
فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ




