سوال (1027)

دوران نماز سلام کا جواب دینے کے متعلق راجح موقف اور اس کا طریقہ کیا ہے؟

جواب

سلام کا جواب اشارے سے دے گا ۔

فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ